وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب میں نصابی کتب کی تصویر کی وجہ سے نہیں بلکہ این اوو سی نہ ملن و نہ سلن
جیو نیوز کے پروگرام ‘کیپٹل ٹاک’ میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ جو بھی تعلیم میں باھ کک ا وہ سات کے
اس سے قبل شیری رحمان نے بھی سینیٹ میں اس سے متعلق حکومتی فیصلے کو تنقید بنایا تھا۔
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ آپ اور بے نظیر جیسی خوفظاتین کو اپنا ہیرو ا ل گےو نہیں سمجھیں گےو ت
شیری رحمان نے کہا کہ آپ نئی نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں ؟۔
سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا ملالہ سے متعلق مضمون پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نہیں آکسفورڈ نے چھاپا تھا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی اس حوالے سے کوئی ذمے داری نہیں۔