لاہور میں بارش سے حبس اور گرمی کی شدت میں کمی

لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے حبس اور گرمی کی شدت کم ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر لاہور نے واسا حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

لاہور میں گلبرگ ، ماڈل ٹاؤن ، کینال روڈ ، گڑھی شاہو اورڈیوس روڈ پر بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور اور گردو نواح میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

ادھر کمشنر لاہور محمد عثمان نے واسا کو ہدایت کی ہے کے پانی کی نکاسی کے لیے ڈسپاوزل پمکھیم اامپس یور انڈر مم اڈور انڈر پنر بت ظ جبکہ مویشی منڈیوں میں بھی نکاسی آب یقینی بنائی جائے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *