علی امین گنڈاپور نفرت اگل رہے ہیں ، وہ اپنا قد کاٹھ دیکھ کر بات کریں ، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے علی گنڈاپور کا بیان انتشار کی سیاست اور کو ہوا دینےکے مترادف ہے, گنڈاپور نفرت اگل رہے ہیں, وہ اپنا کاٹھ دیکھ کر بات کریں.

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بیان پر پیپلز جانب سے ردعمل دیتے ہوئے نفیسہ نے کہا کہ پارٹی کارکانان ،و بچھےو ے

نفیسہ شاہ نے کہا کہ کشمیر کا سودا کس نےکیا؟ مودی کی جیت کو کشمیر کا حل کس نے قرار دیا ؟، ملک کو طاقت بنانے والے قائد عوام کے خلاف بیان سے کا سے حق تق وک

انہوں نے کہا کہ سیلیکٹڈ حکومت حقائق کا سامنا کرنے کی بجائے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹتی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *