سندھ میں کورونا سے متعلق پابندیاں آج پھر سے نافذ

سندھ میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا جس کے بعد پابندیاں اور بندشیں بھی دوبارہ لگادی گئیں۔

آج سے ریسٹورنٹس کے اندر کھانا بند ، پبلک ٹرانسپورٹ پچاس فیصد مسافروں کے ساتھ چلے گی ، سنیما ہادلز گئے۔ریئےد ہالز ھی۔ بند

پابندی کے تحت سندھ میں جمعے سے ساحل سمندر پر شہری پکنک بھی نہیں منا سکیں کینجھر جھیل کی سیر پر بیھی پابندی ل۔اد

تفریحی پارکس اور واٹر پارکس میں بھی شہریوں کے جانے پر پابندی ہوگی۔

اس کے علاوہ ہفتے سے پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے اسکول بھی رہیں گے جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے امتطابات شیڈںل کے م م

صوبہ سندھ میں ان تمام پابندیوں کا اطلاق 31 جولائی تک ہوگا۔

واضح رہے کہ منگل کو کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح فیصد سے زائد اور صوبے بھر میں قتقریباً ساڑھے کییکبت رڈد رد سا

کورونا کیسز کے دوبارہ سر اٹھانے سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہ۔ا کہ پانچ صلد سے زیاد کہ زی



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *