کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابر اعظم نے برمنگھم کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں کیریئر کی بہترین اور ط ان ۔بر ب 158 وہ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے خلاف 125،125 رنز بنا چکے ہیں۔ اس سے قبل بطور کپتان شعیب ملک نے 2008 میں کراچی میں 125 رنز ناٹ آئوٹ بنائے تھے۔ بابر اعظم 38 سال بعد انگلینڈ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی کپتان ہیں۔ عمران خان نے لیڈز میں سنچری بنائی تھی۔ بابر نے 81 اننگز میں تیز ترین 14 سنچریاں مکمل کرنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔ جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے 84 ، ڈیوڈ وارنر نے 98 اور ویرات کوہلی نے 103 اننگز میں 14 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔ بابر نے انگلستان میں ہزار رنز ، تین سنچریاں بنانے کا کارنامہ بھی انجام دیا۔ ۔محمد یوسف نے انگلش سرزمین پر 935 رنز بنائےتھے ، امام الحق ، فخر اور سعید انور نے دو ، دکو سن ا اسوو بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان 179 کسی بھی وکٹ پاکستان انگلینڈ کیخلاف سب سے شراکت ہے.اس سے رمیز راجا اور سلیم ملک میں ایک روزہ میچ میں بڑی اننگز کھیلنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین نہیں, ان سے قبل امام الحق نے برسٹل میں میں 2019 151 رنز اسکور کیے تھے۔ بابر اعظم کی اننگزون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے چھٹی بڑی انفرادی اننگز ہے۔ اس فہرست میں نمبر ون فخر زمان ہیں جنہوں نے زمبابوے کے خلاف 210 ناٹ آئوٹ رنز بنائے۔ سعید انور بھارت کے خلاف 194 ، فخر زمان جنوبی افریقا کےخلاف 193 ، عمران نذیر زمفزابان کے خلاف 160 اببان یںلاف 160 ابب شن نل خلر 152 آئبر ن نل خلر 152 آئبب شن کےل خلر 152 ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑی 264 رنز کی اننگز کا ریکارڈ بھارت کے روہت شرما کے پاس ہے۔