وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے ، وہ ازبک صدر کی دعوہےت یہ دورہ ہیںر ہےر دورہ ہیںر ر
دورے کے دوران وزیر خارجہ ، مشیر تجارت سمیت دیگر کابینہ ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
دوسری جانب پاکستانی کاروباری افراد کا وفد بھی تاشقند میں موجود ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان ازبک صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات ، تجارت ، معاشی تہاوگوپر اونت ر
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر بھی دستخط متوقع ہیں۔
وزیراعظم عمران خان پہلے پاکستان ازبکستان فورم سے بھی خطاب کریں گے ، پاک اززبک فورم میں پاککستان ا اکستانی اور تزب ور تزب
وزیراعظم عمران خان ازبک صدر کی دعوت پر انٹرنیشنل کانفرنس میں بھی شریک گے ، وزیراعظم خطے میں کےمیے ا خطے میں م بگے ے