کشمیر کونسل ای یو کے تحت یورپی وزارت خارجہ پر احتجاجی کیمپ

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام برسلز میں یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (یورپی وزارت خارجہ) کے مرکزی دفتر کے سامنے 13 جولائی کے یوم شہداء کے موقع پر ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگایا گیا.

1931

کیمپ کے اختتام پر یورپی حکام کو ایک یادداشت بھی پیش کی گئی میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کروانے گیا مطا کیا ا یاداشت میں یورپی یونین سے مزید کہا گیا ہے کہ بھارت پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ مقبوضہ لوگوں پر ظلم و بند کرے اور سیاسی آزادی کے لیے جدوجہد تمام کشمیری قیدیوں کو رہا کرے. قابض افواج کو مقبوضہ کشمیر سے نکالا جائے۔ کشمیریوں کی نسل کشی اور قتل و غارت بند کروائی جائے ، این جی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو جمااد م ت آن

کونسل نے اپنے مطالبے میں مزید کہا کہ انسانی حقوق بارے میں اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں معاہدوں اور مسئلہ کشمیر حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کروایا

ایک روزہ کیمپ کے کارکنوں اور منتظمین میں چیئرمین کشمیر ای یو علی رضا سید, ممتاز رہنماء سردار صدیق, دانشور راؤ احمد, یورپی صحافی اندرے بارکس, سٹی کونسلر چوہدری محمد سماجی شخصیات, حمزہ شاہ, عباس باری, مہدی چوہدری, رضا چوہدری, سلیمان شاہ اور محمد صابر قابل ذکر ہیں۔

کیمپ کے مرکزی آرگنائزر اور کشمیر ای چیئرمین سید نے بتایا کہ بھارتی فوجیوں سے ظلم و ستم کا سے جاری اور اقوام متحدہ کی کے پچھلے چند سالوں کو بڑی بے دردی سے اپنے مظالم کا نشانہ بنایا ہے.

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی کے سال مطابق ، یو این سیکرٹری جنرل کشمیر میں بچوں کی پامالیوں کہا ہے. وہ کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال ختم کرے۔

یاداشت میں یورپی یونین سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ یونین ، کشمیریوں کو ان کا خوھید ارادیت یزلحوانے ک ن ل ب ز ئ ب کشمیر کونسل ای یو 5 اگست کو بھی برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *