وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر بیٹھے تصویر شیئر کردی.
تصویر شیئر کرتے ہوئے شہباز گل نے لکھا کہ ‘یہ ہیں صاحب جو یہاں پر ولی عہد بن کر گھومتے ہیں۔ ان کے ٹھاٹ باٹ دیکھنے والے ہوتے ہیں۔ ‘
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ‘نوکری کی تلاش میں کیسے امریکا میں دربدر ہو رہے ہیں کبھی اویںس بینچ پر اویںر کبھی اس نکر م
معاونِ خصوصی نے لکھا کہ جب سی وی پر صرف ایک پرچی ہو تو یہ تو ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر نیویارک میں ہیں ، بلاول بھٹو نے نیویارک پہنچنا ا ارک پہنچنےا صحن سر لو صحنفی سےر گت
صدر پیپلز پارٹی امریکا خالد اعوان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو واشنگٹن نہیں جائیں گے۔