ایم کیو ایم کا کراچی سے صفایا اُن کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوا ، ناصر شاہ

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان وفاق سے ملے لولی پاپ پر ہے, ایم کیو ایم کا کراچی کرتوتوں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوا.

ایک بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر امین کی سندھ حکومت پر تہنقید س۔ا سے بار

انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم وزراء کو وفاقی حکومت نے لولی پاپ دیا ، یہ اس پر خوش ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ لولی پاپ کھاؤ ہم کراچی کی خدمت کر رہے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ وسیم اختر کہتے ہیں پی پی پی سندھ پر قابض ہے ، وسیم بھائی آپ ۔لوگ قبضہ کرنہیںا جانتے ہیں ، وہم پانتے ہیں ، وہم پ

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ وسیم اختر سے کوئی پوچھے کہ میئر کے طور پر نے کون سا کارنامہ انجام دیا؟

انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی سے اُن اُن کرتوتوں کی وجہ سے ہوا ، کراچی کے عوام نے ایم اکو م سترد کیا و م سترد کیر

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پی پی پی کراچی کی سڑکیں ، انڈر پاسسز ، فلائی اوورز پانی کے مسائل حل کرنے میں مصر

انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم خوش ہونے کے بجائے اُلٹا سندھ حکومت پر تنقید کر رہی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *