اچانک بارش کے باوجود بہتر انتظامات سے کہیں پانی جمع نہیں ہوا ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہے کہ کل پورے شہر ب با ا ر باب زگہےا ن ماول رع

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ سیاسی ایڈمنسٹریٹر نہیں ہوسکتا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اچانک بارش کا لفظ اس لئے استعمال کیا کہ تیاری پہلے سے نہیں مگر میں شہری انظر میہ کری اا لظ ہوگزو کے تمم ادر

انہوں نے کہا کہ شاہراہ فیصل بارشوں ہمیشہ دشواری سامنا رہتا تھا جس پر قابو شاہراہ فیصل کے پورے میں سندھ ڈرینج لائن ڈالی سے ہوا کر نرسری خان پل تک کہیں بارش کا پانی جمع نہیں ہوا.

انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی رہائش گاہ وزیرمینشن, آئی چندریگر روڈ, ایم اے جناح روڈ پر صورتحال بہتر تھی کیونکہ کی طرف نئی ڈرینیج گئی تھی اور شاہراہ پاکستان, ناظم آباد, ماڑی کلیئر

کے ڈی اے چورنگی پر پانی تھوڑا جمع ہوا تھا مگر کے ڈی چورنگی سے پانی کی نکاسی دو گھنٹے میں کردی گئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے اے اور چورنگی ماضی میں سے مسائل کا شکار تھی اب کے ڈی ے چورنگی تین نئے آؤٹ قائم کئے گئے اور اس کی طرف کیا اس پر ایس آئی ڈی سی ایل کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ایک جگہ پر پانی جمع ہوا کیونکہ کیونکہ نکاسی کا نظام نہیں تھا سرجانی ٹاؤن میں تھیوڑیا اان انٹ تھوڑی مد وٹوت ہےڈوٹوت ٹوٹ وٹ ڈدو وٹ وٹ وٹ وٹد وٹوٹر انہوں نے کہا کہ ہماری تجویز ہے کہ گرین لائن کے اطراف نکاسی کو بہتر کرنے کی ہے جس طرح ایمس آئی ڈیا ر گیمس آئی ڈیا ال نمی ھی ال م مود رد

انہوں نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں ماضی میں لوگوں نے نا انصافی کی ہے۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر لئیق احمد بھی کل سڑکوں پر متحرک تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ آج رات بارہ بجے واپس آرہے ہیں۔ کیا سندھ کے اپوزیشن لیڈر کا کام سازشیں کرنا ہے؟

کیا اپوزیشن لیڈر کا کام اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرنا ہے؟ کیا وہ اسلام آباد اپنی سی وی لے کر گئے تھے؟ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ سیاسی ایڈمنسٹریٹر نہیں ہوسکتا۔

انھوں نے کہا کہ ماضی میں مشاہد اللّٰہ خان مرحوم اور فہیم الزمان کراچی کے ایڈمنسٹریٹر رہے ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی نظام کس نے ختم کیا؟ پی ٹی آئی نے تو خود اپنے صوبے میں بلدیاتی حکومتوں کو مدت پوری کرنے نہیں دی۔ اسلام آباد کے میئر کے ساتھ پی ٹی آئی نے کیا کیا؟



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *