انگلینڈ سے آج تیسرا ون ڈے ، کمزور حریف نے دھو ڈالا ، پاکستان کو وائٹ واش کا خطرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں سیریز میں وائٹ واش سے بچنے کے لئے منگمل ۔ااان مم کاو ایجبن دورم دو ایجبسٹن برم جسے کمزور حریف سمجھا جارہا تھا اس نے ابتدائی دو میچز میں گرین شرٹس کو دھوڈالا ہے۔ تیسرا ون ڈے انٹر نیشنل پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ابتدائی دونوں میچوں میں ناقص دکھائی اور انگلینڈ کا و تییزن ہیچ ونں صفم تد م و م تدائی مو کیم سر صف مو یںم تر یںم و صفم ​​بر میچ کے لئے پاکستانی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد حسنین اور محمد نواز کی شمولیت کا امکان ہے۔ لیکن تمام تر امیدوں کا محور دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابر اعظم کی کارکردگی ہے جن کا اس سیریز میں خاموش سہے میں خاموش سہے میں خاموش ی محمد رضوان ، فخر زمان ، امام الحق بھی کچھ نہ کرسکے۔ بولنگ میں حسن علی کے علاوہ کوئی بولر توقعات پوری نہ کرسکا ہے۔ دومیچوں میں واحد نصف سنچری سعود شکیل نے بنائی ہے۔ انگلینڈ کی نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف پاکستان دونوں میچوں میں آئوٹ کلاس ہوئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔ اس سے قبل بھرپور فیلڈنگ سیشن ہوا۔ وارم اپ کے لیے فٹبال سیشن کا بھی اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔ دو سال قبل انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز چار صفر سے جیتی تھی۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی یہ سیریز 0-2 سے اپہےنے نا کر ل پاکستان نے اس گراونڈ پر 14 ون ڈے انٹر نیشنل کھیلے ہیں اورپاکستان نے چھ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس گراونڈ پر ہونے والے پانچ میں انگلینڈ اور دو پاکستان نے جی د ہیں ے کی ب



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *