کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش کرکٹ بدستور کورونا وبا کی زد میں ہے .کائونٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ موجود آسٹریلوی کرکٹر پیٹر ہینڈز کومب کورونا کا شکار ہو گئے ہیں. تیس سالہ ہینڈز کومپ مڈل سیکس کی جانب سے اتوار کو چیمپئن شپ گروپ ٹو میچ نہ کھیل سکے۔ دوسری جانب ایک کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کائونٹی چیمپئن شپ کا میچ منسوخ گیا.ایسیکس اور ڈ اربی شائر میچ ڈ اربی شائر کورونا پازیٹیو کے بعد میچ منسوخ لینڈ وکٹ بیٹسمین نیل روک بھی کوویڈ 19 سے متاثر ہوگئے ہیں. ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔وہ جنوبی افریقا کے خلاف 15 رکنی ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ ہیں ، انہیں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔