ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ جاری ہلکی اور تیز بارش کے ایئرپپورٹ پپ اجو ہےورٹ پر فاوائٹ جریشن معع
سی اے اے ترجمان نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ کے اطراف بارش معتدل ہے اس میں پروازوں کو کوئی دشواری نہیں ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے چھوٹے کو سے محفوظ رکھنے کیلئے باندھا گیا بارش کےاباعث تارم یشاا وےا اد کمپنیز کو ھاد ن سے
ترجمان سی اے اے نے مزید بتایا کہ طوفانی بارش میں تیزہوائوں سے کھڑے طیاروں کے آپس ٹکرانے کا خدشہ ہاواا ہے ت ت س
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے 2 ہنٹے تک جاری ر