یورپین یونین کی روس پر پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع

یورپین یونین نے روس پر پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے ، ان پابندیوں کا دورانیہ 31 جلا 2022 تہ قل

ان پابندیوں کا فیصلہ یورپین فارن افئیرز کونسل کے آج برسلز میں منعقد والے اجلاس میں کیا گیا م جہجہال ا گیا جمج میں ا گیا جمخ میں ا ا جمج میں ورپین یونر

یورپین یونین نے یہ پابندیاں یوکرین کے عدم استحکام میں مبینہ روسی کردار کے حوالے سے عائد کی ہیں۔

ان پابندیوں کے تحت روس کے بینکوں اور اس کی کمپنیوں پر یورپین فائنانشل اداروں سے دین, روس کے ساتھ اسلحہ درآمد و برآمد اور روس انرجی کمپنیوں میں استعمال یورپین ٹیکنالوجی تک رسائی ناممکن

یورپین یونین کی جانب سے یہ پابندیاں ابتدائی طور پر 2014 میں عائد کی گئیں تھیں جن میں مسلسل توسیع ہورہی ہے۔

یورپین قیادت اس بات پر یکسو ہے کہ روس پر یہ پابندیاں اس وقت تک عائد رہیں گی جب ایگریمنٹ پر نہیں ہو جاتا۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *