کورونا کی چوتھی لہر سے بچنے کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات

عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچنے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔

پنجاب میں عید الاضحیٰ سے پہلے تمام سرکاری ملازمین کی ویکسینیشن کے لیے سیکرٹریز اور کمشنرز کو ہدایات ج۔ری کر

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری نے کورونا ویکسینیٹڈ ملازمین کا ڈیٹا 5 دن میں طلب کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعاہےاد 22 ہزار 597 ہہ د ار 597 ہو کد جبکہ کُنول رتود ار 597 ہو گئید جبکہ کُنول 75

دوسری جانب پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صوبوں سے زیادہ ہے, یہاں اب تک three لاکھ 48 ہزار 309 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے یہاں کل ہلاکتیں بھی صوبوں سے زیادہ ہیں جو 10 ہزار 822 ہو چکی ہیں.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *