کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

کراچی میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے اور ابھی تک سب سے زیادہ گلشن حدید میں 17 ملی میٹر بارش ریک رڈ کی

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے شہر قائد میں شروع ہوئی مون سون کی پہلی باجرش سلسلہ کہیںم ہلکی او ر کہیں ت با رر ت بر

اب سے کچھ دیر پہلے تک گلشن حدید کے بعد نوری آباد میں سب سے زیادہ eight ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ شہر کے دیگر علاقوں میں بارش کی کچھ اس طرح رہی کہ پی اےایف فیصل 5, یونیورسٹی روڈ پر Four اعشاریہ 3, لانڈھی میں 4, سعدی ٹاؤن میں Three اعشاریہ 6, جناح ٹرمینل Three اعشاریہ 2, سرجانی ٹاون میں 2 اعشاریہ eight ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب بارش شروع ہوتے ہی نارتھ ناظم آباد ، ملیر ، جامعہ ملیہ ، گلشن اقبال ، موان جوہر ج بہوہر کے علر ب

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے 2 گھنٹے جاری رہ سکتا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *