پی سی بی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹورنامنٹ کا نیا شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 22-2021 کے لیے تبدیل شدہد ول ۔ای کر نئے شیڈول کے مطابق بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت میچز 24 جولائی سے جبکہ سنٹرل پنجاب ، خیب۔ر ہتواد خو نیچ اور لع و نیچاور لع نادرن میں میچز کا آغاز 27 جولائی سے ہو گا۔ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد 93 ٹیموں کے اسکواڈ میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ انٹرسٹی ٹورنامنٹ سے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے لیے چار فرسٹ کلاس, نان فرسٹ کلاس, تین روزہ, پچاس اوورز اور 20 اوورز کے مقابلوں کے ٹیموں کا انتخاب کیا جائے مزید تین کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوچز کا کر دیا ہے. اعلان کردہ کوچز کا تعلق بلوچستان ، نادرن اور سدرن پنجاب سے ہے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *