وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہوں کے 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس دینے کی سمری وفاقی کابینہ بجھوا دی, وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الاؤنس دینے کی وزیراعظم سے مانگی تھی.
وزیراعظم نے معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی حکومت سول ملازمین کو 25 فیصد الاؤنس دینے کا اعلان کرچکی ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی ملازمین کی اضافے کے لیے پے اینڈ پنشن کی طرف سے عبوری رپورٹ تاخیر کی وجہ سے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے ان تنخواہ میں مجموع طور پر 35 فیصد اضافہ ہوا.
0
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کابینہ نے اس تجویز کی منظوری دے دی تو ملسح افواج کے ملازمیں کی تنخواہا میں فیصضمووفہ ضد 25
وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق گذشتہ 2 سال سے ملازمین میں اضافہ نہ ہونے سے تنخواہ کے اسٹرکچر میں ہونے والے فرق کو دور کرنے کے لیے فیصلہ کیا گیا, اگر کابینہ نے 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی تو اس کے لیے اضافی 38 ارب روپے درکار ہوں گے۔
وزیرِ خزانہ شوکت ترین کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر مسعاد سے رابطہ ےا گیا ن ن بوں ن