کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے دورے کے ابتدائی دو ڈے انٹر نیشنل میں پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی.بابر محمد رضوان, امام الحق, فخر اور صہیب مقصود میں کوئی بھی بیٹسمین نصف سنچری بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکا. لارڈز کے تاریخی میدان میں اپنے کیرئیر کی پہلی وکٹ حاصل پھر نصف سنچری بنانے والے نوجاوان ککر سگیعواان ککگر سگیعود کہ اتوار کو ایک انٹر ویو میں کراچی کے بیٹسمین نے کہا کہ نوجوان نے کہا کہ ان کا انٹرنیشنل ڈیبیو کارڈف میں ہوا وہ لارڈز میں کھیلنے کے لیے پرجوش ہوم آف کرکٹ پر کھیلنے کے جذبات مختلف تھے. کوشش تھی کہ یہاں ایسی کارکردگی کا مظاہرہ کروں جس سے ٹیم کو فائدہ ہوا۔ 25 سالہ کرکٹر نے میچ میں انگلینڈ کے اوپنر فل سالٹ کو 60 رنز پر بولڈ کیا اور 56 رنز کی اننگز بھی کھیلی۔