0
اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت پر کڑی تنقید کی اور کہ وزیرااعظم عماقیاا لد م بد م الد یم بد یم الد کم بد یم بد
انھوں نے کہا کہ عمران خان کی کارکردگی نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگانا ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کارکردگی نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام بدلنا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ سوات میں گردوں کے علاج کا اسپتال سرکاری وسائل تعمیر نہیں ہوا تھھا ، اکے ع ایت ال کی تجیم ع ع کی ت یع
لیگی ترجمان نے کہا کہ سیلاب کے بعد کرنے کا فیصلہ ہوا تھا ، اسپتال کی تعمیر میں کوششوں پر کے ناما پر ام کر ن
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان ایٹمی پروگرام سے نواز شریف کا نام کیسے مٹائیں گے؟ موٹر ویز ، بجلی ، گیس اور ایل این جی کے منصوبوں سے کیسے تختیاں اتاریں گے؟
انھوں نے کہا کہ عمران خان پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر نوازشریف کا لکھا نام کیسے ہٹائیں گے؟ تختیاں اہم نہیں ہوتی ، خدمت کا جذبہ انسان کے عمل اور نیت میں جھلکتا ہے۔