جنوبی افریقا کے سابق صدر زوما کو جیل بھیجنے پر بھر میں فسادات پھوٹ پڑے, جن میں اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ شہروں میں املاک کو نقصان پہنچایا اور کئی اسٹورز کو بھی لوٹ لیا گیا.
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زوما کے آبائی صوبے کے شہر پیٹرمرزبرگ میں کئی عمارتوں کو آگ لگادی گئی۔
جوہانسبرگ اور ڈربن میں کئی اسٹورز کو لوٹ لیا گیا ، لوٹ مار کرنیوالوں پر ربر کی گولیاں بھی چلائی گئیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق فسادات سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔
جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا نے پیر کو خطاب کے دوران کہا دو صوبوں میں 489 مشتبہ افراد ککیتبہ کاکاد ککیو حراااا م م ھیم ھیم ھیم ھیم ھیم ھیم م م رااست میں لے تر بر
واضح رہے کہ سابق صدر زوما پر کرپشن کے الزامات ہیں۔