جعلی تبدیلی اور مافیا ازم کشمیر میں باہر نکلنے کی جرات نہیں کر رہا ، عظمٰی بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیراعلی کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس اعوان کے بیان پر ردعمل کا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آزاد کشمیر میں بے نقاب کر رہی ہیں.

انھوں نے کہا کہ کشمیری اپنے قائد کی بیٹی سے والہانہ محبت کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔ نوازشریف کی محنت کا شکریہ کہ کشمیری مریم نواز کی انتخابی مہم میں شرکت کر رہے ہیں۔

عظمٰی بخاری نے کہا کہ جعلی تبدیلی اور مافیا ازم کشمیر میں باہر کی جرات نہیں کر رہا ، عمرای االے ہور کی. ولے نے جوت حشر

ان کا کہنا تھا کہ کے پی کے سے شروع والا مافیا آج ملک کے طول عرض کی کرنے میں لگگا ہے ، وظیفہ اپپ پڑھلےا وظیفہ اقصیم لشا ن یں ایںم م لا ن علیٰ م ان وظیفہ خوروں کے مطابق ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان نے مزید کہا کوئی حکومتی رکن عوامی غیض و غضب کے خوف سے عوام کے م ھیںوا ام م کشںوان ک ن ترت ن

انھوں نے کہا کہ پوری دنیا کی نظریں اس الیکشن پر ہیں۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں انشاءاللہ ایک بار پھر حکومت بنائے گی۔

عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ ناتجربہ کار ڈرائیور کو موٹرسائیکل پر بٹھانے کا نتیجہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *