برطانیہ میں کورونا سے 6 اموات ، 34471 نئے مریضوں کی تشخیص

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 6 اموات ہوئی ہیں۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید 34,471 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

برطانوی محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ ملک کی 87.2 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔

محکمہ صحت نے مزید کہا کہ برطانیہ کی 66.2 فیصد آبادی کو دوسری ڈوز بھی لگادی گئی ہے۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 19 جولائی سے سماجی دوری کی قانونی پاب۔ادی ختم کردی ج اب ملک کو کھولنے کا مناسب وقت ہے۔ کنٹکٹ ٹریسنگ اور بارڈر پالیسی برقرار رہےگی۔

ڈاؤننگ اسٹریٹ لندن میں اپنے معاونین کے ہمراہ نیوز بریفنگ کے دوران بورس جانسن ا۔ کہا کہمو ڈاؤن خو م رتک مع و ا کہو ڈایںن خو م رتے مع



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *