یورپی یونین کی 70 فیصد بالغ آبادی کیلئے کورونا ویکسین فراہم کی جاچکی ہے ، ارسلا واندرلین

یورپین یونین میں 70 فیصد کے قریب بالغ آبادی کے لیے ویکسین فراہم کی جا چکی ہے۔ یورپین کمیشن کے ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق یونین میں 10 جولائی تک (EU / EEA) یورپین یونین اور یورپین اکنامک ایریا کے 30 ممالک میں 474 ملین خوراکیں فراہم کی گئیں.

391

ان اعداد و شمار کی بنیاد یورپین سینٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول (ECDC) کا وہ اسپیشل ٹریکنگ میکنزم ہے جو اس نے ویکسین تقسیم کے نظام کو شفاف بنانے کے لیے اس فروری میں شروع کیا تھا.

دوسری جانب ہفتے کے روز یورپین کی واندرلین نے حوالے سے بتایا کہ کمیشن نے ای یو ممبر ممالک کو کافی کی ہے تاکہ وہ ماہ کے اختتام تک اپنی اس عالمی وباء بچاؤ کے ویکسنیشن کر سکیں.

انہوں نے خبردار کیا کہ عالمی وباء کوویڈ -19 ابھی ختم نہیں ہوئی ، ہم مزید خوراکیں فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ صرف ممبر ریاستوں کو اپنے ہاں ویکسنیشن کے لیے کوششوں میں اضافہ کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہی وہ واحد طریقہ ہے جس کے ذریعے اپنے لوگوں کو کورونا اور اس کے مزید ویرئینٹ سے محفحف کھ کھ



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *