کوئٹہ سیف سٹی منصوبہ 2004 سے تاخیر کا شکار

کوئٹہ سیف سٹی منصوبہ 2004 سے تاخیر کا شکار ہے ، اس دوران تین وزرائے اعلیٰ اور 10 آئی جی پااکس پےبدل گئے ص رد مد

صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی لپیٹ میں ہے۔ ان واقعات کے تدارک کے لیے وقت کے وزیراعلیٰ جام محمد یوسف کی حکومت نے کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ کی منظوری دی۔

جس کے تحت شہر میں ٹی وی کیمروں تنصیب کی جانا تھی جس کا مقصد دہشت گردی جرائم کی وارداتوں روک تھام, ٹریفک بہتری اور اسٹریٹ کرائمز اسے نااہلی کہیں, عدم دلچسپی یا کہ 16 سال بعد بھی اس منصوبے پر قابل ذکر پیشرفت نہیں ہوسکی.

اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اب تک صرف 75 کیمروں کی تنصیب ہوسکی ہے ، اس دوران صجی وااس دوران صجی وا دوران صجی و اس دوران صص دو مر تن وزر لد ور لد ب

دوسری جانب حکام ہیں کہ منصوبے کی تکمیل کے لیے تاریخ پر تاریخ دیے جارہے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *