کراچی کی رونقیں بحال کی جائینگی ، پیپلزپارٹی عملی اقدامات کرتی ہے ، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضٰی اتوار کاو شہر کے مختلف او ر کے مختلف اںواق ر لوا نوس کوا ن

انہوں نے اس موقع پر احکامات بھی جاری کیے ، وہاب کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سندھ حکواات بی .قیںامات قاوات.

انہوں نے اتوار کی صبح کلفٹن کے پارک باغِ رستم پہنچ کر کے ایم سی حکام کو کی تزئین و آرائش کے احکامات جاری کیے۔ ڈی جی پارکس طحہ سلیم اور کے ایم سی حکام جانب سے باغ کی تزئین و آرائش ، سر نو بحالی پر گئی ، حکام انا گئی و

کے ایم سی کے پارکس ڈیپارٹمنٹ نے ملبے کو صاف کرنا شروع ہے ، بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ میں زیلوا میں مزیاد پو اف کرنا علور ا کہ میں مزیاد پودے او

انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت شہر کے تمام پارکس بحال کریگی شہری اپنے پارکس کو صاف ستھرا رکھیں میں گندگی پھیلانے سے گریز شہریوں کے تعاون سے کراچی سمیت سندھ کو سرسبز و شاداب بنائینگے.

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چنیوٹ کمیونٹی اور ڈی ایچ اے رہائشیوں کے ساتھ پی ٹی آئی عزیز خخان کی ہ ئشگائشگاہ کیڈیفہاد اائشگاہ ڈیفنس ا ن ا رت جنس اد ن ام ا لد

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم اور کارکنان بھی موجود تھے۔ بعدازاں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب شہر کے مختلف علاقوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔

انہوں نے گل بائی چورنگی روڈ اور کیماڑی روڈ کی کارپٹنگ اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ، اور میڈیا سے ب بھی کی سے ب ب انہوں نے کہا کہ یہ شہر کا انتہائی اہم علاقہ جہاں ہزاروں چھوٹی بڑی گاڑیاں روزانہ گزرتی ہیں۔ گزشتہ بارشوں میں یہ علاقہ خاص طور گل بائی چورنگی شدید متاثر ہواتھا۔

ابھی یہاں پر نئی اسٹریم واٹر بنا تا پانی کو لیاری ندی کی طرف مرتضٰی وہاب نے کہ پیپلز کو ہے ش اا ے و ہے ما نے آکر ےو ر

ضلع کیماڑی میں کئی مقامات پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔ انہوں نے سائٹ کے علاقے کا بھی دورہ کرکے سائٹ ایریا والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اوں نے یںجوئٹ ےہیںےو نے کاوئٹ ے م دیگر روڈز پر کام جاری ہے اور وہ بھی جلد پایہ تکمیل کو پہنچ جائینگے۔

انھوں نے کہا کہ فائر بریگیڈ روڈ کو مکمل کردیا گیا ہے پولیس اسٹیشن روڈ اور دیگر سڑکموں کو جلد مکمل کیا جاا۔ بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت شہریوں سے کئے گئے اپنے وعدوں کو وفا کر رہی ہے۔ ہم شہریوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرینگے۔ سندھ حکومت پر تنقید بلا جواز ہے ، ملک میں کوئی کام کررہا ہے تو وہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت ہی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *