کراچی پہنچنے والی کراچی ایکسپریس ٹرین کی دو بوگیاں واشنگ لائن میں پٹری سے اآر گئی ہیں کے ن ل میں واشن لر میں واشن الر میں واشن گ الںر میں واشنگ لار میں
ریلوے حکام کے مطابق 16 ڈاؤن کراچی ایکسپریس آج دوپہر دو بجے کراچی پہنچی تھیں۔ جسے روانگی کے لیے تیار کرنے کے لیے واشنگ لائن منتقل کیا جارہا تھا کہ انجن تیسری اور گئیںوتھی دو بوگیاں پٹرتی ےا
16 ڈاؤن کراچی ایکسپریس کے اس حادثے کی وجہ سے کراچی کینٹ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2.3.four بلاک ہوگئے۔
اس حادثے کی وجہ سے پہلے سے تاخیر کی شکار ریل گاڑیاں مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔
ان بوگیوں کی ڈی ریلنگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 8071 اور 8087 کو پٹڑی سے اٹھایا جا رہا ہے۔