پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزمان قتل کے four مقدمات میں مفرور نکلے

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں زخمی ہوکر گرفتار ہونے والے دو ملزمان قتےل کے four مقد مرت میںر ق four مقد مت میںر

پولیس کا کہنا ہے کہ 6 جولائی کو شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں زخمی ملزمان کے جرائم کا ریکاڈا حاصل کرل اصل کرل

پولیس نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار یہ دونوں ملزمان قتل کے four مقدمات میں مفرور تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان ملزمان پر تھانہ عوامی کالونی ، جامشورو ، شکارپور اور جیکب آباد میں قمقدمات درج ہیں ودمات درج

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان بلوچستان اور اندرون سندھ میں 40 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔

ملزمان نے چند روز قبل ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے 2 شہریوں کو زخمی کردیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان سے متعلق سندھ کے دیگر تھانوں کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *