مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی بننے سے پہلے ہی متحرک ہوگئے

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی بننے سے ہی مسائل میں دلچسپی لینے لگے, انہوں چورنگی روڈ کیماڑی دورہ کیا اور روڈ کارپٹنگ اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ

مرتضیٰ وہاب انڈ منسٹریٹر بننے سے قبل ہی متحرک ہوگئے ، انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا کیا ، وا الو م ، ترقیات ے ساتو

مرتضی وہاب کا گلبائی چورنگی روڈ کیماڑی کے دورے کے پر کہنا تھا کہ یہ شہر اہم علاقہ جہاں سے چھوٹی بڑی گاڑیاں گزرتی گزشتہ بارشوں میں یہ علاقہ گلبائی چورنگی شدید متاثر ہوا تھا.

اُنہوں نے کہا کہ اب یہاں پر نئی ڈرین بنا دی گئی ہے جس سے بارش کے کو لیاری ندی کے طرف بھیجا جا سکے گا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ضلع کیماڑی میں کئی مقامات پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *