نے سندھ میں مالی 2020-21 میں موٹروہیکل اور جائیداد ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
اعداد وشمار کے مطابق موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں کراچی سے 8521.434 ملین روپے ٹیکس حاصل ہوا جبکہ حیدرآباد ےبکہ حیدوگیل د سے ٹیکحیوگیل ردوگیل ٹیکد س ٹیک۔وگیل رروپےل س 494,174.
اسی طرح سکھر سے 233,420 ملین اور شہید بےنظیر آباد سے 92,363 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔
جائیداد ٹیکس کی مد میں کراچی سے 1520.132 ملین روپے ٹیکس حاصل کیا گیا۔ سے 77,334 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن مکین کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 20-21 میں افسرال 20-21 میں افسراثن اع الے کی کررکر
انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کو جدید خطوط پر استوار کردیا گیا ہے۔
Remarks