لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارش ہوئی ، اسلام آباد ا۔ور راوواواد ایجےور راویںاو م ب بےال جمو ن بن ستال جمو بد ستر مب مم ب بال جمو ن ب ستال مم ب
بارش کے باعث راولپنڈی کے کئی علاقوں میں سڑکیں زیرآب اور نالہ لئی میں طغیانی آگئی ، جبکہ کے عملے کی چھٹیاں ہیںمن۔وخ کردی گئیمن سوخ کردی م
مری میں بھی و قفے وقفے سے بارش ہوئی ، مظفرآباد اورگر دو نواح میں بھی تیز بارش ہوئی۔
چلاس کے سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد سے ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ قطاریں لگ گئیں۔ قطاریں لگ گئیں۔ قطاریں لگ گئیں۔ اریں لگ گئیں۔ اریں لگ گئیں۔ اریں لگ گئیں
کراچی کے کئی علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ، محکمہ موسمیات نے کراچی میں 15 جولائی سے مون سن بارش۔وں کی پیشگوئی کی کی ہے وئی کی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 سے 17 جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل کراچی میں برس سکتا ہے۔