عمران خان سے نامہ اعمال مانگنے والی ن لیگ اپنا نامہ اعمال دکھائے ، فردوس اعوان

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کہا ہے کہ عمران خان سے اعمال مانگنے والی ن اعمال دکھائے کہ برسوں اقتدار کے کشمیریوں کے لیے کیا کیا?

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پر ردِ عمل دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوےا کا کہنا تھا کہکچھا۔ہیں ب

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ظل سبحانی مودی اور جندال کے ساتھ پینگیں بڑھا کر کشمیریوں زخموہ پر نمک جھڑکت ر

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر اور کشمیریوں کے محافظ ہیں نے کشمیریوں کا سفیر بن کر مزائ کے نپاک عکائ نپاک عکائ کے نپاک مکاپا کے نپاک عکائا نپاک

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کشمیری ڈٹ کر وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ظل سبحانی کی دوغلی پالیسی کا خاتمہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کے نام پر برسوں لوٹ مار کرنے والوں کو کشمیری نشان عبرت بنائیں گے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے الیکشن میں تمام مافیاز کو شکست فاش دیں گے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *