پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا ہے کہ عمران خان جب کشمیر کا رخ کریں اپنا نامہ اعمال ہاتھ میں کشمیری پوچھیں گے دو کی کشمیری اختیار کی تھی, وہ کس دن ٹوٹے گی.
ہٹیاں بالا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں بھوگےل ۔دگے نہ بیںولن ۔دگے نہ بھولن۔
مریم نواز نے کہا کہ سرحد پار پیغام دینا چاہتی ہوں کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ راجا فاروق حیدر نے کلچر تبدیل کرکے نئی مثال قائم کردی ، عمران خان جیسے ففوجا و ففو، ےوش ن اکیو رد او،ر
مریم نواز نے کہا کہ امریکا سے واپسی پر کہا تھا ورلڈکپ جیت آیا ہوں ، وہ کہاں چھپا کر رکھا ہے ، ک ا اا ، ک وئیا دوسن ن ئی و
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے قربانیوں سے بتادیا عمران خان کہاں سے آیا ، اسے لانے والے کون ہیں؟ آٹا ، چینی چوری میں مصروف ہے وہ کشمیر کیسے آتا؟
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں ایک ہی آدمی خوشحال ہے جس کا نام ہے عمران خان ہے۔