شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے شاہ محمود تاجکستان روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوگئے۔

وزیر خارجہ دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دوشنبے میں ایس سی او وزرائے خارجہ ککونسل کے اجلا گے س اب

وزیر خارجہ, شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کنٹکٹ گروپ افغانستان کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے افغان امن عمل, بدلتی ہوئی خطے کی اور علاقائی تعاون کے نکتہ نظر پیش کریں گے.

وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان ، اا رغزستان ، اھا ر م ل ازبک ا

ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی روابط کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کی تجاج گال کی جا ا

وزیر خارجہ شاہ محمود تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے بھی ملاقات کریں گے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *