وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتح ر کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیےورونا کے مو ن998 مزید 15998 مزید جس کے نتیجے میں 1118 نئے کیسز سامنے آئے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے 4678919 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور صوبے میں اب تک 347461 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ آج عالمی وبا کے مزید 256 مریض صحتیاب ہوگئے ، اس طرح ابتک 317667 یعنی 91.Four مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ آج مزید Eight مریض انتقال کرگئے ، اس طرح سندھ میں اموات کی مجموعی تعداد 5607 ہوگئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ اس وقت 24187 مریض زیر علاج ہیں ، جن میں سے 23326 مریض گھروں اور 60 مریض آئاجہیںان سینٹرز لوا سین رز جلو زیخ م
انھوں نے کہا کہ کورونا متاثرہ 739 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور اسزوقت کوویڈ -19 کے 61 مپ وہیں لیٹر
وزیراعلی کا کہنا تھا کہ کوویڈ کے 1118 نئے کیسز میں سے شہر کراچی سے 873 سامنے آئے ہیں, جن میں کراچی شرقی میں 249, کراچی جنوبی میں 235 کراچی وسطی میں 160 کورنگی میں 118 ملیر میں 75 اور کراچی غربی میں 36 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
دیگر اضلاع میں حیدرآباد میں 75, نوشہرو فیروز 31 میرپورخاص 15, ٹنڈو الہیار 13, سانگھڑ 12, جامشورو 11, تھرپارکر اور نوابشاہ 10- 10, بدین اور عمر کوٹ 9 – 9, مٹیاری 8, دادو 7, ٹھٹہ 6, گھوٹکی 4 ، ٹنڈو محمد خان 3 ، خیرپور 2 ، لاڑکانہ اور سجاول میں ایک ایک نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔