صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افسوس ہے ماضی میں پانی کی بچت کے لئے کراچی کوئی منصوبہ تشکیل نہیں دیا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی شہر کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مسائل کے حل کے لئے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر تگیبادلہ خیال کیا ال کیا
اجلاس میں کورونا کی نئی لہر کی وجہ سے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر بھی گفتگو کی گئی۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی ترقی سے وابستہ ہے ، اہلِ حپالاا زار کمو مزیااا ار مو مزید کیا ال کمو مزید کیا ال پمو مزید کیوا جن رد سدرد سست سرد
عارف علوی نے کہا کہ کراچی میں پانی کی بچت اور محتاط کی ضرورت ہے ، افسوس ہے کہ ماضی میں پانی کی ئی بص کن واچی میںوول
گورنر سندھ نے صدر کو کراچی میں پینے کے صاف پانی ، سیوریج ، ٹھوس کچرے کے انتظام ، نقل حمحکوم اکےال حمحکورد اویفل حمحکور م اوول حمحکورد اویف محکور م اویف ممحکورد
اسد عمر نے کہا کہ مُلک میں کورونا کی چوتھی کی واضح علامات ظاہر ہورہی ہیں ، ملک ایاس او پیز م نہ ھادد پیز م نہ ود ع م نہ ود عر با عر ن ود عر با عرب عرت بت
انہوں نے کہا کہ عوام جلد سے جلد اپنے آپ کو کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔
صدر مملکت نے کہا کہ عوام وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے این سی او سی کی ہدایات پر عمل کریں۔ موثر فیصلہ سازی سے پاکستان دوسرے ممالک کے برعکس سنگین صورتحال سے محفوظ رہا۔