فائزر ، ایسٹرازینکا ویکسین ہائی رسک گروپس کے لیے مؤثر ہے ، پبلک ہیلتھ انگلینڈ

پبلک ہیلتھ انگلینڈ کا کہنا ہے کہ فائزر ، ایسٹرازینکا ویکسین ہائی رسک گروپس کے لیے مؤثر ہے۔

برطانیہ میں کورونا کے 35 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

تاہم کورونا وائرس ویکسین سے متعلق پبلک ہیلتھ انگلینڈ کا کہنا ہے کہ فائزر ، ایسٹرازینکا وؤثیک ن ہائی رسک ر ا رسک ر

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں گذشتہ روز کورونا وائرس کے ریکارڈ 50 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یورپی ملک مالٹا نے صرف کورونا ویکسی نیٹڈ افراد کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔

کورونا وائرس کیسز میں اضافے پر نیدرلینڈز میں ریسٹورنٹس ، نائٹ کلبز ، فیسٹولز پر دوبارہ پاببندی عگئیئد کرد ع۔ئد کرد

ادھر سعودی عرب نے موڈرنا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *