آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون ہے سلسلے میں نائب صدر مسلم لیگ سابق وزیر اعظم میاں نواز کی صاحبزادی کنٹرول لائن پر وادی نیلم کے تاریخی مقام شاردہ حلقہ ایل اے 25 نیلم 1 میں جلسے سے کچھ دیر میں خطاب کریں گی.
جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، پنڈال سج گیا ، جلسہ گاہ لوگوں کی آمد و رفت اور کاکجنھوں کے رقص اور ب
مریم نواز کا خطاب سننے کے لیے کارکن پرجوش ہیں ، جلسہ گاہ کو نون لیگ کے جھنڈوں اور برنگے بینہےا ںو سے سجادیا سے سجادی
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز انتخابی مہم کے سلسلے میں آزاد کشمیر میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ یہ حلقہ شاردہ ایل اے 25 نیلم 1 مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار اسپیکر قانون ساز اسمبباد شاہ ہےلا لا ام غلام قلید شاہ غلا م