صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 16 افراد انتقال کرگئے جبکہ 6 اعشاریہ Four آئےا شن سے 1091 زید شنح سے 1091 زیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کی پر بیان میں بتایا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16929 نآئےوم فیص ج 6.4
24
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اب تک 4662921 نمونوں کی جانچ میں 346343 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 551 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس سے صحتیاب افراد کی مجاموعی ہےتعداد کب د 91 91
انہوں نے کہا کہ اس 23333 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 22511 گھروں میں ، 56 آئسولیشن سینٹرز میں اور 766 مریض مہیںتلف زی میض سو زیع ر ستل
وزیراعلیٰ نے کہا کہ 704 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 51 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
1091 نئے کیسز میں سے 834 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی 249 ، ضلع وسطی 195 ، ضلع جنوبی 152 ، کیورن گی 113ےےل س م ا س |
اسی طرح سکھر 33, حیدرآباد 29, ٹھٹھہ 25, میرپورخاص 20, شہید بے نظیر آباد 19, بدین 17, تھرپارکر 14, جامشورو 12, دادو 11, سجاول 9, مٹیاری 8, عمرکوٹ 7, ٹنڈو الہیار 5, سانگھڑ, کشمور اور لاڑکانہ 2۔ 2 ، نوشہروفیروز اور شکار پور میں سے 1۔1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔