جوبائیڈن کا پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن روسی روسی ولادیمیر پیوٹن کے ددرمیان 1 گھنٹہ طویل ٹیلی فون تو ت

گفتگو کے دوران امریکی صدرجوبائیڈن نے روسی ہم منصب پیوٹن سے کہا کہ امریکا سائبر حمااوں کے خلاف ہر ضروری ہدا

دوسری جانب روسی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے جاری کیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے سائبا حمل وںب ر ر

روسی حکومت کا کہنا ہے کہ معلومات کے دائرے میں سائبر جرائم کے خلاف مشترکہ اقدامات کو تیار ہیں۔

روسی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ امریکا اور روس سائبر سیکیورٹی پر مزید تعاون کی حمایت کرتے ہیں۔

روسی حکومت نے یہ بھی کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کا مستقل ، پیشہ ورانہ اور غیر سیاسی ہونا ضروری ہے۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *