ٹوکیو (جنگ نیوز) اولمپکس مشعل ٹوکیو پہنچ گئی ۔گورنر یوریکو کوئیکو نے اس تقریب کا افتتاح کیا اوکر اولصمپک مشو ل ل غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق اولمپکس میں کورونا کےخطرات کے باعث عوام کو تقریب میں نہیں بلایا گیا ہے۔ منتظمین نے میگا ایونٹ میں شائقین کی شرکت پر پابندی عائد جس پر کھیلوں کی تنظیموں اور کھلاڑیوں مایوسی کا اظہار کیا جبکہ ٹینس پلیئر نک کرگیوس نے تو کھیلنے ہی انکار کردیا ٹوکیو اولمپکس 2020 کی صدر سیکو ہاشی موٹو نے یہ افسوس ناک ہے کہ ہم کھیلوں کو انتہائی محدود رہے ہیں کیوں کہ ہمیں پھیلاؤ کا سامنا میں ان سے معذرت کرتی ہوں ٹکٹ خرید لیے تھے۔