بھارت میں 80 مسلمان خواتین کی تصاویر جعلی نیلامی کیلئے انٹرنیٹ پر ڈالنے کا انکشاف

بھارت میں 80 مسلمان خواتین کی تصاویر جعلی نیلامی کے لیے انٹرنیٹ پر ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں گٹ ہب نامی ایپ پر 80 سے زائد مسلمان خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کی گئیں, اپ لوڈ کی تصاویر میں خاتون پائلٹ ہانا محسن, صحافی ثانیہ احمد کی تصاویر بھی شامل ہیں.

خاتون پائلٹ ہانا محسن کا کہنا ہے کہ آخر کب تک بھارت کے 17 کروڑ مسلمانوں کو ہراساں کیا جائے گا۔

ثانیہ احمد نے کہا کہ بھارت میں مسلمان خواتین کو ہراساں کرنے اور ہوس کا نشانہ بنایا ہے, گزشتہ سال سوشل میڈیا پر بار ہراساں کیا گیا جس کے 782 اسکرین شاٹس موجود ہیں.

ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پالیسوں کی خلاف ورزی پر خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کرنے والے تمام ککاؤنٹ ۔رل ککانٹس معطل کاؤنٹ ر ر

خبر ایجنسی کے مطابق نئی دلی حکومت نے خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر نامعلوم افراد کے خلافا مقدمہ درج مقدمہ درج

دوسری جانب بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں اس مہم کے پیچھے موجود لوگوں کا علم نہیں۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *