انگلینڈ سے دوسرا ون ڈے آج ، پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج ، بیٹسمینوں سے دلیری کی توقع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انگلش سرز مین پر 47 سال بعد پہلی ون ڈے سیریز جیتنے کے لئے ہفتے کو ہوم کرکٹ لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل حال میں جیتنا ہوگا. گرین شرٹس کو پہلے میچ میں بری طرح ناکامی کے بعد بیٹسمینوں سے طورپر دلیری کی توقع ہے۔ہفتے کو بارش ہے بھی پیشگوئی کی بھی پیشگوئی پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شائقین کو دلاسا دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے۔ دوسرے میچ میں کم بیک کریں گے ، کھلاڑیوں کا اعتماد واپس لانے کی کوشش کروں گا۔ انگلش بولرز کو کریڈٹ دوں گا جنھوں نے کنڈیشنز کا بہترین استعمال کیا۔ بابر اعظم میچ میں صفر پر آئوٹ ہوئے ان ہے کہ صرف مجھ پر ٹیم بیٹنگ کا انحصار اور امام الحق نے جنوبی افریقہ میں اننگز کھیلی ہیں, ہر بنا سکتے, فخرزمان پہلے ون ڈے میں اچھی اننگز کھیلی ہے. انھوں نے کہا کہ کھلاڑی سہل پسندی کا شکار نہیں ہوئے۔ سیریز برابر کرنے اور منگل کو ایجبسٹن میں تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے شائقین کے زخمو س ی ر تک م پاکستان نے 1974 میں انتخاب عالم کی قیادت میں انگلینڈ کو واحد سیریز میں دو صفر سے شکست دی تھی۔ اس کے بعد انگلش سرزمین پر ہونے والی تمام 9 سیریز میزبا ن ٹیم نے جیتی تھی۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *