ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر اففتخار نے کہا ہے کہھاان وآر مھان یوآر میںھاان ستات میںب
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے باہم بہیںار بان کییںو۔م بار بان کییںو۔م رو۔ا کییںم ار
انھوں نے کہا کہ افغانستان کو کیسے آگے بڑھانا ہے اس کا فیصلہ افغانیوں کو کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کا فیصلہ بندوق نہیں کرسکتی ، اگر اسے کرنا ہوتا تو 20 سال میں ہوجاتا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افغان مسئلے پر فیصلہ بیٹھ کر ہی کرنا ہوگا۔
انھوں نے بتایا کہ پاک افغان سرحد کی سیکیورٹی اور مینجنمنٹ پہلے ہی بڑھا دی تھی ، پاک افغفغان سرحد پار 90 فیصفیص بئیاڑ ار 90 فیصچکی بئیاڑ لا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر بارڈر سیکیورٹی مینجمنٹ بہت مستحکم ہے ، پاکستان ۔عان ن ستان ععانپ نرمن کعانی نرزمین کعاخا سن ست کلد
انھوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں بھارت کی انویسٹمنٹ ڈوبتی نظر آرہی ہے۔