ڈینش گول کیپر کے چہرے پر لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ ، انکوائری شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یورو کپ کے سیمی فائنل میں ڈنمارک کے گول کیپر کے چہرے پر تماشائی کی جانب ےےا ر ل مار انگلش فٹبال ایسوسی ایشن پر ڈنمارک کاقومی ترانےبجائے جاتے وقت جان بوجھ کر کابھی اام ساباا بھی ب ع ب سع ب ع ب سا ب تع ب یورپی فٹبال فیڈریشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس معاملے پرانگلینڈ کو تادیبی کارروائی کاسامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میچ کے آخری لمحات میں ڈینش گول کیپر کو “لیزر لائٹ” ماری گئی, جس کا مقصد پینالٹی روکنے کی کوشش متاثر کرنا تھا, فٹبال فیڈریشن کی اخلاقیات اور ڈسپلنری کمیٹی کارروائی کا اعلان کرے



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *