پی ٹی آئی اور ن لیگ کی طرح یو ٹرن لینے والے نہیں ، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف اور ن لیگ کو یوٹرن لینے والی جماعتیں قرار دے دیا ۔ق

آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری الیکشن میں مدمقابل حریف جماعتےوں پر تنقید اویو ہیںلو ن ن ن رپی ٹیر کہا ن ن ہم رپی ط

انہوں نے کہاکہ سلیکٹڈ وزیر اعظم لوگوں سے روٹی کپڑا اور مکان چھین رہا ہے ، آپ کو کشمیر کو تباہی سے بچانا ہے۔

پی پی چیئرمین نے مزید کہاکہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے ، یہی پیپلز پارٹی کا فلسفہ رہا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے پرویز مشرف کو بھگایا اور کا مقابلہ کیا ، جیالے اس کٹھ پتلی بھگائیں گے اوا ہیںم وکا م ہیںر

بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ عوام کےساتھ مل کر نااہل سلیکٹڈ حکومت کا مقابلہ کاریں گے ، کئیںو ھگبا ای ک

انہوں نے کہا کہ کلبھوشن جادھو کو این آر او دینےکےلیے رات کی تاریکی میں آرڈیننس جاری گیا ، کی ا آپ ااس کٹھ ج

پی پی چیئرمین نے واضح طور پر کہا کہ عمران خان نے کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو خود ہی دہیںمیں ، اس مع ملمم لاو مع ملے لو اس معےملے لل

اُن کا کہنا تھاکہ جو رات میں ایک اور دن میں دوسری ایسا وزیر اعظم ہمیں قبول نہیں ، ایسے حق نک یپا س نک ہا یا بور ع



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *