کارڈف (جنگ نیوز) انگلینڈ کو کمزور اور ناتجربہ کار ٹیم سمجھنے کی غلطی اور حد اسے زیاہ خوکید اعام د وا اعبھیم نت اتکتر زیادہ تر نئے پلیئرز پر مشمل ہوم سائیڈ نے پہلا ون ڈے نو وکٹ سے جیت کر گرین شرٹس کے ہوش ٹھکانے لگادیے۔ 0 میزبان ٹیم نے 142 رنز کا ہدف 169 گیندیں پہلے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ جمعرات کو کارڈف میں ڈیوڈ ملان نے 69 گیندوں پر 68 ناٹ آئوٹ رنز eight چوکوں کی مدد سے بنائے۔ زیک کرالی نے 50 گیندوں پر 58 رنز 7 چوکوں کی مدد سے بنائے۔ ان کے درمیان 120 رنز کی شراکت ہوئی ۔فل سالٹ سات رنز بناکر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔ قبل ازیں کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ نے گیارہ نئے میدان میں اتارا اور پانچ کھلاڑیوں ڈیبیو کرایاان میں فل سالٹ, کرالی, لوئس گریگوری, بریڈن کارس اور جان سمپسن شامل. انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا اور پاکستان ٹیم 35.2 اوورز میں 141 رنز با و آئو ثاقب محمود نے میچ کی ابتدائی تین گیندوں پر امام الحق اور بابر اعظم کو آئوٹ کردیا۔ اوپنر فخر زمان نے 67 گیندوں پر 47 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں چھ چوکے شامل تھے۔ شاداب خان نے 43 گیندوں پر 30 رنز بنائے۔ انہوں نے ایک چھکا مارا۔ پانچ سال بعد پاکستان ٹیم میں واپس آنے والے صہیب مقصود نے 32 گیندوں پر 19 رنز بنائے اور احمقانہ انداز میں رن آئوٹ ہوگئے .26 رنز پر چار وکٹ گر گئے فخر زمان اور صہیب مقصود نےپانچویں وکٹ پر 54 رنز کا اضافہ کیا. میچ کی پہلی ہی گیند پر ثاقب محمود نے امام الحق اور دو بعد کھاتا کھولنے سے قبل ہی بابر اعظم کاو سلپ میںدکیچ کر محمد رضوان نے تین چوکے لگائے لیکن 13 رنز بنانے کے بعد لوئس گریگوری کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔ سعود شکیل بھی صرف پانچ رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے۔حسن علی کی اننگز بھی 6 رنز پر ختم ہوئی۔ شاداب خان نے کچھ مزاحمت کی کوشش کی لیکن کریگ اوورٹن نے انہیں پھر شاہین آفریدی کو آؤٹ کر کے پاکمہان خا ان ن کت ر ر ثاقب محمود نے دس اوورز میں کر ، کریگ اوورٹن اور میٹ پارکنسن نے دو ، دو وکٹیں اپنے نام کیں۔ لوئیس گریگوری کو ایک وکٹ ملی۔ میچ میں پاکستان کی جانب سے نوجوان سعود شکیل نے ڈیبیو کیا۔