شیخ شہاب الدین دلاور کی قیادت میں طالبان کا وفد مذاکرات کے لیے روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گیا ہے۔
دو روزہ مذاکرات کے لیے ماسکو آئے طالبان کے وفد نے افغانستان کے روسی مندوب ضمیر کابلوف سے مچیر اافغاات کی م میں اات کی مس تن
طالبان نے یقین دہانی کرائی کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔
واضح رہے کہ طالبان کا وفد ایسے وقت روس پہنچا روس کے تاجکستان سرحدی علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہوگیا تاجکستان نے اپنے 20 ہزار فوجی سرحد پر کردیے ہیںجبکہ روس کے وزیرخارجہ اڈے اتحادیوں کی حفاظت کے لیے استعمال کرسکتا ہے.