چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج منگلا میرپور میں جلسے سے کریں گے ، جبکہ مسلم لیگ نوجہن کی اود م مود م نوا آجر آج
آزاد کشمیرمیں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری ہیں چیئرمین پیپلز پارٹی بھٹو آج منگلا میرپور پہنچیں میڈیا کوآرڈینیٹر کے مطابق منگلا پل میرپور شہر کے قائد اعظم چوک بلاول کااستقبال کیا جائے گا.
بلاول بھٹو اسلام گڑھ حلقہ ایل اے ٹو چکسواری میں کارکنوں سےخطاب کریں گے۔
دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نواز بھی آزاد کشمیر میں گزشتہ روز اپنی انتخابی مہم آغاز کردیا تھا, وہ انتخابی مہم کے لئے وادی نیلم کا روزہ دورہ کر رہی ہیں.
مریم نواز آج پٹہکہ اور جورا کے مقام پر انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی۔