اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کا پانچواں ملزم بلال مروت گرفتار

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کے ملزم بلال مروت کو بھی گرفتار کرلیا پہلے سے گرفتار چار تین ملزمان عثمان مرزا, اور عطاء الرحمان کو پولیس نے مزید چار لے

وزیر اعظم عمران خان نے کہا اس کیس کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی کیس پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

پولیس تفتیش کے مطابق عثمان مرزا اور دیگر ملزمان نے متاثرہ جوڑے کو وائرل کقرنے کی ھمکی دے کاا بلیک میلد ر اد لمکی دد کاکھد بلیک میست رر ایک بار پیسے نہ دینے پر ویڈیو وائرل کردی۔

پولیس نے ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔ تمام ملزمان کے پاسپورٹ واچ لسٹ میں ڈالنے کی درخواست بھی کردی گئی۔

0



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *